صوبہ سرقسطہ
ظاہری ہیئت
| صوبہ سرقسطہ Province of Zaragoza | |
|---|---|
| صوبہ | |
نقشہ ہسپانیہ صوبہ سرقسطہ اجاگر | |
| خود مختار برادری | |
| دارالحکومت | سرقسطہ |
| رقبہ | |
| • کل | 17,274 کلومیٹر2 (6,670 میل مربع) |
| رقبہ درجہ | درجہ 4 |
| 3.42% کل ہسپانیہ | |
| آبادی (2010) | |
| • کل | 973,252 |
| • درجہ | درجہ 15 |
| • کثافت | 56/کلومیٹر2 (150/میل مربع) |
| نام آبادی | Zaragozano/Zaragozana |
| سرکاری زبان(زبانیں) | ہسپانوی, کاتالان |
صوبہ سرقسطہ (Province of Zaragoza) (ہسپانوی تلفظ: [θaɾaˈɣoθa], جسے انگریزی صوبہ ساراگوسا (Saragossa Province) بھی کہتے ہیں،[1]) شمالی ہسپانیہ کی خود مختار کمیونٹی اراغون میں ایک صوبہ ہے۔