مندرجات کا رخ کریں

صوبہ قرطبہ (ہسپانیہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قرطبہ
Córdoba
صوبہ
قرطبہCórdoba
پرچم
قرطبہCórdoba
قومی نشان
نقشہ ہسپانیہ قرطبہCórdoba اجاگر
نقشہ ہسپانیہ قرطبہ
Córdoba اجاگر
خود مختار برادریاندلوسیا
دارالحکومتقرطبہ
حکومت
  صدرFrancisco Pulido Muñoz
رقبہ
  کل13,769 کلومیٹر2 (5,316 میل مربع)
رقبہ درجہدرجہ 13th
 2.73% کل ہسپانیہ
آبادی (2009)
  کل803,038
  درجہدرجہ اٹھارہواں
  کثافت58/کلومیٹر2 (150/میل مربع)
 1.78% کل ہسپانیہ
نام آبادیEnglish: Cordovan
ہسپانوی: Cordobés
سرکاری زبان(زبانیں)ہسپانوی
ویب سائٹdipucordoba.es

قرطبہ (Córdoba) (ہسپانوی تلفظ: [ˈkorðoβa]), جسے انگریزی زبان میں کوردووا بھی کہا جاتا ہے Cordova,[1] ہسپانیہ کا ایک صوبہ ہے، جو اس کے شمال مرکزی حصے اور خود مختار کمیونٹی اندلوسیا میں واقع ہے۔ اس کے ہمسایہ صوبے صوبہ مالقہ، صوبہ اشبیلیہ، صوبہ غرناطہ، صوبہ بطليوس، صوبہ ثیوداد ریال اور صوبہ خائن ہیں۔ اس کا رقبہ 13،769 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کی آبادی 803،038 (2009) ہے جس میں سے تقریباً چالیس فیصد اسے دارالحکومت قرطبہ میں رہتے ہیں۔ ایک شاہی حکم کے تحت نومبر 30، 1833ء کو صوبہ قرطبہ اور 48 دیگر صوبوں کا قیام عمل میں آیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]