صوبہ اشبیلیہ
ظاہری ہیئت
| صوبہ اشبیلیہ Seville Province Provincia de Sevilla | |
|---|---|
| صوبہ | |
نقشہ ہسپانیہ صوبہ اشبیلیہ اجاگر | |
| خود مختار برادری | اندلوسیا |
| دارالحکومت | اشبیلیہ |
| رقبہ | |
| • کل | 14,042 کلومیٹر2 (5,422 میل مربع) |
| رقبہ درجہ | درجہ |
| 2.78% کل ہسپانیہ | |
| آبادی (2010) | |
| • کل | 1,917,097 |
| • درجہ | درجہ |
| • کثافت | 140/کلومیٹر2 (350/میل مربع) |
| سرکاری زبان(زبانیں) | ہسپانوی |
| ویب سائٹ | www |
صوبہ اشبیلیہ (Province of Seville) (ہسپانوی: Sevilla) جنوبی ہسپانیہ میں خود مختار کمیونٹی اندلوسیا کے مغربی حصے میں واقع ایک صوبہ ہے۔