مندرجات کا رخ کریں

شمالی سینٹینل جزیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمالی سینٹینل جزیرہ
 

 

مقام
متناسقات 11°33′N 92°15′E / 11.55°N 92.25°E / 11.55; 92.25   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²) 59.67 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی 42   ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقہ وقت بھارتی معیاری وقت   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

شمالی سینٹینل جزیرہ (انگریزی: North Sentinel Island) جزائر انڈمان، خلیج بنگال میں ایک جزیرہ ہے۔ جزیرے کے مقامی لوگ باہر کی دنیا کے ساتھ کسی بھی قسم کے رابطے میں نہیں ہیں۔ اگر کوئی ان کے جزیرے پر آنا چاہے تو یہ اسے پرتشدد طور پر مسترد کرتے ہیں۔ یہ لوگ جدید تہذیب سے بالکل ناواقف ہیں اور اپنے آباو اجداد کی طرح زندگی گزار رہے ہیں۔

یہ جزیرہ دراصل بھارت کی یونین علاقہ جزائر انڈمان و نکوبار کے ضلع جنوبی انڈمان کے تحت آتا ہے۔ لیکن عملی طور پر بھارتی حکام نے جزیرے والوں کی خواہش کو تسلیم ہوئے انھیں حق خودارادیت دے دیا ہے اور اپنا کردار دور سے نگرانی تک محدود کر دیا ہے۔ یہاں تک کہ انھیں جزیرے پر غلطی سے آنے والے غیر لوگوں کو قتل کرنے کی بھی کوئی سزا مقرر نہیں۔ [1][2]

نگار خانہ

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Peter Foster (8 February 2006)۔ "Stone Age tribe kills fishermen who strayed onto island"۔ The Telegraph۔ London, UK۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2018 
  2. Bonnett, Alastair: Off The Map, page 82. Carreg Aurum Press, 2014