شنگرفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شنگرفی
Vermilion (cinnabar)
 
About these coordinates     رنگ ہم ربطی
اساس سولہ سہ رمز#E34234
آر جی بیB    (آر, جی, بی)(227, 66, 52)
سی ایم وائی کےH   (سی, ایم, وائی, کے)(0, 84, 71, 0)
ایچ ایس وی       (ایچ, ایس, وی)(5°, 77%, 89%)
ماخذMaerz and Paul[note 1]
B:معمول پر [0–255] (لکمہ)
H:معمول پر [0–100] (صد)

نارنجی مائل سرخ یا قرمزی رنگ کو شَنْگَرفی سے موسوم کیا جاتا ہے اور اس نام کی اصل لفظ "شنگرف " میں ہے جو (Cinnabar ،Mercury sulfide)کا اردو نام ہے۔شنگرفی رنگ کو انگریزی میں Vermilion کہا جاتا ہے۔

شنگرف کا ایک کرسٹل
شنگرف کا ایک کرسٹل
  • اس صفحہ ”شنگرفی“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:شنگرفی پر کلک کریں۔