شنگیانگ برج
Appearance
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
Chengyang Wind-Rain Bridge 程陽風雨橋 | |
---|---|
Chengyang Wind-Rain Bridge in 2003 | |
مقام | سانجیانگ ڈونگ خود مختار کاؤنٹی, لیوژو, گوانگشی, چین |
طرز | Covered bridge |
کل لمبائی | 64.4 میٹر (211 فٹ) |
اونچائی | 10 میٹر (33 فٹ) |
تعداد پاٹ | 3 |
تعمیر ختم | 1912 |
افتتاح | 1912 |
چین میں دریائے لنکسی (Linxi) پر بنائے گئے اسے 1918ء میں تعمیر کیا گیا۔ اس پُل کی خاص بات یہ ہے کہ لکڑی اور پتھروں کی مدد سے کیلوں کے بغیر بنایا گیا۔ یہ پُل بھی انتہائی خوبصورت اور آمدورفت کا ذریعہ ہونے کے ساتھ ساتھ سیاحوں کے لیے بھی باعثِ کشش ہے۔