شویفات بین الاقوامی اسکول
ظاہری ہیئت
| شویفات بین الاقوامی اسکول International School of Choueifat | |
|---|---|
| مقام | |
| شارع حصہ، جمیرا متحدہ عرب امارات | |
| معلومات | |
| قسم | نجی درس گاہ بین الاقوامی اسکول |
| قائم | 1993ء |
| نگرانی | SABIS |
| پرنسپل | حشام حسن |
| درجات | KG1–12 |
| جنس | مخلوط |
| ویب سائٹ | www |
شویفات بین الاقوامی اسکول (انگریزی: International School of Choueifat) ایک بین الاقوامی اسکول ہے جس کی شاخیں پورے مشرق وسطی میں پھیلی ہوئی ہیں۔
مشرق وسطی میں اسکولوں کی فہرست
[ترمیم]- شویفات، لبنان
- شارجہ، متحده عرب امارات
- ابوظہبی، متحده عرب امارات
- جزیرہ یاس، ابوظہبی، متحده عرب امارات
- عجمان، متحده عرب امارات
- العین، متحده عرب امارات
- راس الخیمہ، متحده عرب امارات
- دبئی، متحده عرب امارات
- دبئی سرمایہ کاری پارک، دبئی، متحده عرب امارات
- ام القیوین، متحده عرب امارات
- کورہ ضلع، لبنان
- المتین، لبنان
- عمان، اردن
- ریاض، سعودی عرب
- السلیمانیہ، ریاض، سعودی عرب
- الوادی، ریاض، سعودی عرب
- جدہ، سعودی عرب
- دوحہ، قطر
- دمشق، سوریہ
- حمص، سوریہ
- الرویس، ابوظہبی، متحده عرب امارات
- مسقط، سلطنت عمان
- آدما و دفنہ، لبنان
- منامہ، بحرین
- اربیل، کردستان، عراق
- ڈریم شہر، اربیل، کردستان، عراق
- سلیمانیہ، کردستان، عراق
- کلار، سلیمانیہ، کردستان، عراق
- دہوک، کردستان، عراق
- سوران، کردستان، عراق
- زاخو، کردستان، عراق
- ابوظہبی خلیفہ شہر "اے"، متحده عرب امارات
- گرین کمیونٹی، دبئی، متحده عرب امارات
- قاہرہ، مصر
- 6 اکتوبر شہر، مصر
- لاہور، پاکستان
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1886ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- سلطنت عثمانیہ میں 1886ء کی تاسیسات
- سوریہ میں بین الاقوامی اسکول
- شارجہ میں اسکول
- لبنان میں اسکول
- متحدہ عرب امارات میں 1975ء کی تاسیسات
- متحدہ عرب امارات میں بین الاقوامی اسکول
- پاکستان میں بین الاقوامی اسکول
- لبنان میں بین الاقوامی اسکول
- دبئی میں بین الاقوامی اسکول
- مصر میں بین الاقوامی اسکول
- اردن میں اسکول