شکتی پد راج گرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شکتی پد راج گرو ( پیدائش: 1 فروری 1922ء - وفات: 12 جون، 2014ء)، بنگالی لکھاری، ادیب اور ناول نویس تھے۔ ان کے ناولوں پر ہندی فلم امانوش، برسات کی ایک رات اور بنگالی فلم میگھے ڈھاکہ تارا، منی بیگم، انترے انترے، جبان کہانی، انیائے ابیچار، گائیک، انترنگا، آشا و بھالوباشا،تل تکے تال، جناتر عدالت بنائیں گئیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]