مندرجات کا رخ کریں

شکیل احمد (سینیئر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شکیل احمد ٹیسٹ کیپ نمبر 154
فائل:Shakil ahmed.jpeg
ذاتی معلومات
مکمل نامشکیل احمد (سینئر)
پیدائش (1966-02-12) 12 فروری 1966 (عمر 58 برس)
کویت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 154)22 اکتوبر 1998  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 109
رنز بنائے 1 1274
بیٹنگ اوسط 1.00 13.27
100s/50s -/- -/1
ٹاپ اسکور 1 66
گیندیں کرائیں 325 19724
وکٹ 4 365
بولنگ اوسط 34.75 22.91
اننگز میں 5 وکٹ 23
میچ میں 10 وکٹ 4
بہترین بولنگ 4/91 7/69
کیچ/سٹمپ 1/- 48/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 جون 2017

شکیل احمد (سینئر) (انگریزی: Shakeel Ahmed snr) (پیدائش: 12 فروری 1966ء کویت سٹی) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] جس نے پاکستان کی طرف ایک ٹیسٹ میچ میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا وہ پاکستان کے علاوہ کارنوال،خان ریسرچ لیبارٹریز ،راولپنڈی کی طرف سے بھی کرکٹ مقابلوں میں حصہ لیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Shakeel Ahmed snr"