شہابی پتھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شہابی پتھر
Meteorite
Namibie Hoba Meteorite 05.JPG
ہوبا شہابی پتھر، بمبیا اب تک کا معلوم شدہ سب سے بڑا شہابی پتھر ہے، 2.7 میٹر لمبا اور 60 ٹن وونی۔

فضائے بسیط میں موجود دم دار سیارے یا سیارچوں کے وہ شہاب ثاقب کے ٹھوس ٹکڑے جو قشر ارض تک پوری طرح بھسم ہوئے بغیر پہنچ جاتے ہیں۔