مندرجات کا رخ کریں

شہر اجنبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر اجنبی
نوعیتڈراما
بنیادناول ”شہرِ اجنبی
از میمونہ خورشید علی[1]
تحریرمیمونہ خورشید علی
ہدایاتمحسن طلعت
نمایاں اداکارکرن حق
احمد علی
جاوید شیخ
افتتاحی تھیم"اِس شہرِ اجبی میں" از الیسیا دیاس
نشرپاکستان
زباناردو
تعدادِ دور1
اقساط28
تیاری
فلم سازعبد اللہ کادوانی
اسد قریشی
پروڈکشن ادارہسیونتھ اسکائی اینٹرٹینمنٹ
نشریات
چینلاے پلس انٹرٹینمینٹ
7 دسمبر 2013ء (2013ء-12-07) – 14 اپریل 2014 (2014-04-14)

شہرِ اجنبی ایک پاکستانی ڈراما سیریز جو اے پلس انٹرٹینمینٹ پر نشر ہوا تھا۔[2] بعد میں، بھارت میں زندگی نامی چینل پر بھی نشر ہوا۔[3]

کہانی

[ترمیم]

ڈرامے کی کہانی اُفق نامی لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔ کسی بھی دوسری لڑکی کی طرح، وہ خود مختار خاتون بننے اور اپنی اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کی خواہش رکھتی ہے۔ لیکن اس کے راسخ العقیدہ اور خود پسند والدین کی وجہ سے اسے شادی کرنے پر مجبور کیا گیا۔ اسے امید ہے کہ اس کے سسرال والے اسے شادی کے بعد اپنی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دیں گے جیسا کہ انھوں نے وعدہ کیا تھا اور بتایا تھا کہ وہ شادی کے بعد بھی جاری رکھ سکتی ہے۔ لیکن انھوں نے اس کی شادی کے بعد اپنا اصل رنگ دکھایا ہے۔ وہ بالکل مختلف ہو گئے یہاں تک کہ اُفق کو ذہنی معذور قرار دے کر واپس گھر بھجوا دیا۔ اور اپنے بیٹے حارث کی افق کی دوست کے ساتھ دوسری شادی کرنے میں مدد کی۔ اپنی زندگی میں بہت سی مشکلات کے بعد اور تخیلاتی زندگی سے باہر نکلنے ہونے کے بعد اس نے سب کچھ چھوڑنے کا فیصلہ کیا اور ایک نئی زندگی سے آغاز کیا جہاں اسے وہ تمام چیزیں ملیں گی جو اس کے لیے موجود ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://urdunovelcollection.com/shehr-e-ajnabi-complete-novel-by-memona-khursheed-ali/
  2. "شہرِ اجنبی"
  3. "زندگی چینل پر شہر اجنبی"۔ 2016-06-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-26