شہزادی پیچ
پیچ ماریو برادرز کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔
تاریخ
[ترمیم]پیچ ماریو اور لویجی کی سہیلی ہے۔ اس کو ہر کھیل اور کہانی میں بچانا ان دونوں بھائیوں کا مقصد رہا ہے۔ دراصل، پیچ ایک پیاری شہزادی ہے جس کو باؤزر نے اغوا کیا ہوتا ہے۔ اگرچہ عموماً پیچ کو بچانا کھیل کا مقصد ہوتا ہے، کئی کھیلوں میں پیچ کو خود بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، مثلآ ماریو برادرز 2 میں، جہاں پیچ کی خاص بات یہ ہے کہ وہ چند مدت کے لیے اڑھ سکتی ہے۔
شکل
[ترمیم]پیچ ایک لمبی سی اور پتلی سی لڑکی ہے۔ اس کے کپڑے ایک گلاب جوڑا ہیں۔ اس کے پیلے بال اور نیلی انکھیں یہ بتاتی ہیں کہ پیچ ماریو اور لویجی کی طرح اٹلی سے نہیں ہے۔ کئی چیزیں کھانے کے بعد اس کی شکل بدل جاتی ہے، مثلآ پھول کھانے سے اس کا لباس بدل جاتا ہے اور مشروم کھانے سے اس کا کد بڑھ جاتا ہے وغیرہ۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ماریو برادرزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ms.nintendo-europe.com (Error: unknown archive URL)