شیخ وجیہ الرب
Appearance
شیخ وجیہ الرب فتاویٰ عالمگیری کی مجلس مؤلفین کے حصہ دارتھے
ان کے حالات زندگی اس کے سوا اور نہیں ملتے کہ یہ اس مجلس کے رکن تھے جو فتاویٰ عالمگیری کے مؤلفین تھے جو مولوی معنوی شیخ محمد شفیع کو جو سند میں اس میں ان کا ذکر ہے جس میں انھیں اس کا حصہ دار بتایا گیاانہیں دربار شاہی سے وظیفہ ملنے کا ذکر بھی ملتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 15 صفحہ 152 دانش گاہ پنجاب لاہور