شیعہ ہلال
Appearance
شیعہ ہلال وہ علاقے ہیں جہاں شیعوں کی اکثریت ہے اور نقشے میں یہ ایک ہلال کی صورت دکھتے ہیں۔ یہ اصلاح جرمنی میں زیادہ استعمال ہوتی ہے جہااسے شیعہ ہالمون کہتے ہیں۔ اس اصلاح کو اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم نے 2004 میں ایجاد کیا جب 2005 کے عراقی انتخابات میں ایرانی سرگرمیوں پر عربوں کو تشویش ہونے لگی۔