شیلی لوبن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شیلی لوبن
(انگریزی میں: Shelley Lynn Moore)[1]  ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Shelley Lubben 2008.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 مئی 1968[2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاساڈینا، کیلیفورنیا  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 فروری 2019 (51 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات عَجزِ قلب  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سنہری  ویکی ڈیٹا پر بالوں کا رنگ (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فحش اداکارہ، مصنفہ، گلو کارہ، اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیلی لوبن (Shelley Lubben) ایک سابقہ امریکی فحش اداکارہ تھی جو 1968ء میں پیدا ہوئی، ابھی وہ بیس سال کی بھی نہیں ہوئی تھی کہ پیسے کے حصول کے لیے بے راہ روی کا شکار ہو گئی اور اس کے بعد راکسی (Roxy) کے نام سے جنسی فلموں کی دنیا میں داخل ہوئی اور شراب اور نشے کی عادی ہو گئی، جنسی فلموں میں کام کرنے کی وجہ سے وہ رحم کے کینسر اور ہرپس (Herpes) کا شکار ہو گئی، ہسپتال میں قیام کے دوران میں اس نے توبہ کی اور خدا کی طرف واپس لوٹ آنے کا فیصلہ کیا، اس کے بعد اس نے شادی کر لی اور مذہب اور لاہوت پر جامعی تعلیم حاصل کی۔

اپنے شوہر کے ساتھ مل کر اس نے جنسی فلموں کی تجارت کے خلاف دی پنک کراس فاؤنڈیشن (The Pink Cross Foundation) بنائی، یہ تنظیم جنسی فلموں کے خلاف تحریک چلاتی ہے اور عطیات جمع کر کے پورن انڈسٹری میں ملوث اداکاروں کی مدد کرتی ہے، اس تنظیم نے ایک مختصر دستاویزی فلم بھی بنائی ہے جو ان سینکڑوں جنسی اداکاروں کے بارے میں ہے جنہوں نے یا تو خودکشی کر لی یا موذی اور لا علاج جنسی بیماریوں کا شکار ہوکر ہلاک ہو گئے۔ گزشتہ سال (2010ء) شیلی لوبن نے Truth Behind the Fantasy of Porn: The Greatest Illusion on Earth نامی کتاب شائع کی جس میں اس نے پورن انڈسٹری میں کام کے دوران میں اپنے تجربات لکھے ہیں اور بتایا ہے کہ کس طرح پردے کے پیچھے جنسی اداکاروں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]