صاحبزادہ حمید اللہ جان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صاحبزادہ مولوی حاجی حمید اللہ جان نقشبندی
دیگر نامآغا صاحب
ذاتی
پیدائش1968
مذہباسلام
والدین
دیگر نامآغا صاحب
سلسلہنقشبندیہ
مرتبہ
مقامکوئٹہ،بلوچستان،پاکستان
دوراکسیویں صدی
پیشرو
صاحبزادہ مولوی حاجی جانان نقشبندی ؒ
جانشینصاحبزادہ عتیق خان نورزئی

صاحبزادہ مولوی حاجی حمیداللہ جان نقشبندی المعروف آغا صاحب (پیدائش1968ء)صاحبزادہ مولوی حاجی جانان نقشبندی کے دوسرں بیٹے اور حضرت صاحبزادہ امین اللہ نقشبندی ؒعرف (قندھاری ملا صاب) کے پوتے ہے۔ آپ کا تعلق عظیم روحانی گھرانے سے ہے۔ صاحبزادہ جانان نقشبندی کے بعد ان کے دوسرں بیٹے صاحبزادہ حمیداللہ جان نقشبندی نے آپ کی گدی سنبھالی اور لوگ آپ کو آپ کے داد ا قندھاری ملاصاب یا آغا صاحب کے نام سے بھی پہچانتے ہیں۔



پیدائش[ترمیم]

آپ 1968ء کو کاسی روڈ صاحبزادہ حاجی جانان نقشبندی کے گھرانے میں پیدا ہوئے۔


طریقت[ترمیم]

آپ نقشبندیہ طریقت کے سلسلہ سے مشرف ہوئے ہے۔




بیعت[ترمیم]

صاحبزادہ حمیداللہ جان کے پیر حضرت مولانا سید عبد الصمد جان آغا صاحب نقشبندی ہیں جو کچلاک میں رہتے ہیں







شجرہ سلسلہ طریقت[ترمیم]

صاحبزادہ مولوی حاجی حمیداللہ جان نقشبندیؒ کاطریقت کا شجرہ نسب اس تصویر میں تحریر ہے۔

شجرہ نسب نقشبندیہ طریقت

اساتذہ[ترمیم]

  1. مولوی عبد اللہ (افغانستان سر مشکان)
  2. شیخ تفسیر و الحدیث مفتی مولوی عبدالغفورصاحب (مظہر العلوم مدرسہ شالدرہ کوئٹہ)
  3. شیخ تفسیر و الحدیث مفتی مولوی حافظ عبد الواحد صاحب (مظہر العلوم مدرسہ شالدرہ کوئٹہ)
  4. حافظ مولوی حمید اللہ (مظہر العلوم مدرسہ شالدرہ کوئٹہ)
  5. مولوی عبد المالک صاحب (مظہر العلوم مدرسہ شالدرہ کوئٹہ)
  6. قاری مہر اللہ صاحب ( مدرسہ تجوید القران کوئٹہ)
  7. گڈی آغا (گڈی آغا مدرسہ کوئٹہ،بلوچستان)



اولاد[ترمیم]

  1. صاحبزادہ عتیق اللہ خان عاجز
  2. صاحبزادہ حافظ محیب اللہ
  3. صاحبزادہ حافظ مجیب اللہ
  4. صاحبزادہ نجیب اللہ
  5. صاحبزادہ منیب اللہ
  6. صاحبزادہ محمد یاسین
  7. صاحبزادہ محمد عبد اللہ
  8. صاحبزادہ محمد سبحان اللہ
  9. صاحبزاد محمد یوسف حزیفہ (مرحوم)

مرید/شاگرد[ترمیم]

صاحبزادہ حا جی حمیداللہ جان نقشبندی کوئٹہ میں رہ کر اللہ تعالیٰ کی مخلوق کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ آپ کا تعلق جس خانوادے سے ہے ان کے چاہنے والے دنیا بھر میں ہیں اس لیے آپ کے پاس نہ صرف کوئٹہ اور اندرون بلوچستان بلکہ پاکستان سمیت دیگر ممالک سے بھی لو گ آتے اور اپنے حق میں دعا کراتے ہیں۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. سیوت میگزین صفحہ= 31 میں ذکر ہوا صاحبزادہ صاب کا Sahibzada Haji Hameed Ullah Naqshbandi
  2. تحریر"صاحبزادہ عتیق خان نورزئی Sahibzada.offical
  3. نورزئی آرگنازئشن کے ویب گاہ میں آپ کے باری میں معلومعات دیا گیاہےSahibzada Haji Hameed ullah janآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ noorzaitribe.ga (Error: unknown archive URL)https://nurzaitribe.blogspot.com/2018/04/noorzai.html?m=1