صارف:عثمان بھائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کسی عربی شاعر نے کیا خوب کہا تھا (يلوح الخط في القرطاس دهراً... وكاتبه رميم في التراب) کہ گرچہ تحریر کنندہ آسودہ خاک ہو جاتا ہے مگر اس کی مفید تحریر اسے قارئین کے دلوں میں امر کر دیتی ہے ...

فیس بک پر وقت ضائع کرنے کے بجائے اس ویکی دریائے علم میں آنے والوں کو عثمان بھائی کی طرف سے خوش آمدید ...