صارف:عثمان خلیل/گفتگو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہ میرا صفحہِ تبادلۂ خیال ہے،ناچیز کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔پیغام دینے سے قبل درج ذیل ہدایات کو ذہن نشین کر لیں:

  • نئی گفتگو شروع کرنے سے قبلنئی لکیر کھینچ دیں تاکہ پیغام موصول کرنے میں آسانی ہو۔
  • شائستگی کی زبان استعمال کریں۔
  • کسی بات پر اختلاف ہے تو احسن طریقے سے سمجھائیں۔
  • پیغام دینے کے بعد اپنے دستخط ضرور کریں۔