صارف:عمران عبداللہ عمرام
عمران عبداللہ عمرام
ملتان روڈ لاہور پاکستان
ہم دنیا کے لیے نافع علم چھوڑ کے جاتے ہیں! عمرام
کیوں نہ کچھ اپنا بھی حصہ ڈال کے جاتے ہیں! عمران
سابقہ تجربات:[ترمیم]
اسسٹنٹ ایڈیٹر، ماہ نامہ مجلۃ الاساتذہ لاہور
میڈیا کوآرڈینیٹر، پاک ٹیچررز فورم پاکستان
فاؤنڈنگ ایڈیٹر، ادراک ڈیجیٹل میگزین
حالیہ مصروفیات:[ترمیم]
واللہ خیرالرازقین!
اور اللہ ہی سب سے بہترین رزق دینے والا ہے۔
ٹیم کرافٹ ڈیجیٹل سروسز ایجنسی
سوشل میڈیا ایکٹیوٹیز
فری لانس ورک