صارف:عمر منہاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

🌹 🌹🌹 🌹🌹 لبیــــــــــــک یارسول اللہﷺ 🌹🌹 🌹 🌹 🌹

Umar Farooq Minhas
عمرفاروق منہاس
ذاتی
پیدائش
مذہباسلام
قومیتپاکستانی

♡میں ایک پاکستانی ہوں اور مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے♡

راجپوت ہوں اور مجھے راجپوت ہونے پر بھی فخر ہے♡

مجھے روحانیت و عملیات کا بھی بہت شوق ہے۔


میرا شجرہ نسب[ترمیم]

☆میرا نام عمرفاروق منہاس ہے

☆ولد مسعود احمد منہاس

☆ولد حاجی غلام قادر منہاس

☆ولد نبی بخش منہاس

☆ولد محمد بخش منہاس

☆ولد میراں بخش منہاس

☆ولد بختاور سنگھ منہاس

☆ولد خوشحال سنگھ منہاس۔

خوشحال سنگھ منہاس جموں کشمیر کے مہاراجہ گلاب سنگھ کے شاہی خاندان کے فرد تھے۔

اور ہمارے پرکھ بختاور سنگھ منہاس کو اللہ تعالیٰ نے نبی نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ سے اسلام کے نور سے منور فرمایا۔

ہمارا تعلق کشمیر سری نگر کے گاؤں پرگوال سے ہے اور ہجرت کر کے ضلع سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال میں رہائش پذیر ہیں۔

اور ہم براہ راست من ھنس کی اولاد سے ہیں