صارف:محمد کامران اختر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمدکامران اختر

طالب علم اور چیف ایڈیٹر ماہنامہ نوائے منزل لاہور

تاریخ پیدائش: 29 دسمبر 1990ء

ذاتی بلاگ


مقام سکونت: لاہور، پاکستان

چیف ایڈیٹر ماہانہ نوائے منزل لاہور

طالب علم: ایم ۔ایس۔ سی ماس کمیونیکیشن۔

دیگر مشاغل میں تصنیف و تالیف ، شاعری اور درس و تدریس شامل ہیں۔