ماہنامہ نوائے منزل لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ماہنامہ نوائے منزل لاہور سے طبع ہونے والا ایک رسالہ ہے.

آغاز[ترمیم]

اس کی اشاعت کا آغازاکتوبر/نومبر 2010ء سے ہوا۔ اس کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر ہیں۔ میاں عارف سعید صاحب کی سرپرستی میں اکتوبر،نومبر 2010 کا پہلا نوائے منزل کا شمارہ ہاتھوں میں آیا۔ جس میں حضرت علامہ محمد ارشد القادری کی بھی ایک تحریر چھپی۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

٭ یہ اور بات ہے کہ اندھیرا دیر تک رہے[مردہ ربط]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔