صارف:39.45.191.236

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غلام زادہ نعمان صابری

بچوں کا ادیب

پورا نام محمد نعمان امیر عبداللہ

قلمی نام غلام زادہ نعمان صابری

1990 سے بچوں کی ادب سے وابستگی ہے۔

پاکستان کے کئی بچوں کے رسائل و اخبارات میں تحریریں اور نظمیں شائع ہو رہی ہیں۔

اب تک تین کتابیں شائع ہوچکی ہیں

(1) رنگ برنگ:: بچوں کے لئے آداب زندگی سے متعلق تحریریں

(2) گنبد خضریٰ کے سائے تلے::بچوں کے لئے نعتیہ نظموں کا مجموعہ

(3) گلبل:: بچوں کے لئے خوبصورت نظموں کا مجموعہ