صارف:Anwar muhammad89

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پیرذادہ سید انوار محمد قادری

عصری تعلیم(ایم ایس سی ریاضی+ایم فل+پی ایچ ڈی جاری)

دینی علوم(شہادۃ العالمیہ فی العلوم العربیہ والاسلامیہ)

مستقل پتہ:گاؤں باغکنڈی شریف چکدرہ تحصیل ادینزئی ضلع دیر خیبر پختونخوا

آپ کا والد ماجد پیر طریقت رہبر شریعت سید غلام محمد قادری المعروف بہ باغکنڈی باباجی صاحب رحمۃ اللہ تعالی علیہ مرحوم تھے۔باباجی مبارک ایک بلند پایہ عالم دین،عظیم صوفی اور فصیح اللسان مبلغ تھے۔آپ نے اپنی دست اقدس سے تقریبا 53 دینی مدارس( جس میں ہزاروں کی تعداد میں طلباء علم دین سے مستفید ہورہے ہیں) کی بنیاد رکھی جو آج بھی الحمد للہ دین متین کی تبلیغ واشاعت میں مصروف عمل ہیں۔

آپ کے مریدین کی تعداد بہت ذیادہ ہیں۔ایک محتاط اندازے کے مطابق آپ کے مریدین کی تعداد تقریبا 14 لاکھ ہیں۔جن میں سے پاکستان میں اور پاکستان سے باہر ممالک کے لوگ شامل ہیں۔