صارف:Eqtedar Rizvi

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

*🚩 شهید قاسم سلیمانی 🚩*

*👈 آپ ۲۰ اسفند ۱۳۳۵ سال شمسی میں ایران کے شہر کرمان کے ایک دیہات میں پیدا ہوئے۔*

*🍂 آپ اپنی جوانی میں انقلاب کی آمد سے پہلے گھر بنانے کا کام کرتے تھے، لیکن انقلاب اسلامی کی صبح نمودار ہونے کے بعد آپ نے انقلاب کا دامن تھا لیا اور پاسدران انقلاب اسلامی کی تشکیل ہوتے ہی آپ اس کے اہم رکن بن گئے۔*

*🍃 آپ ایک شجاع اور نڈر جرنیل تھے آپ شہادت کو اپنی میراث سمجھتے ہوئے کبھی بھی موت سے نہیں ہچکچائے بلکہ ہمیشہ دعا کرتے تھے کہ پروردگار مجھے شہادت نصیب ہو۔*

*🇮🇷 آپ ایران و عراق کی جنگ میں لشکر ثار الله کرمان کے کمانڈر تھے۔*

*🇮🇶 ایران و عراق کی جنگ تمام ہونے کے بعد منشیات فروشی کے جرائم کرنے والے اشرار کے خلاف کام کرنے والی ٹیم کے ہمراہ شامل ہو گئے۔ سپاہ قدس کے جرنیل منتخب ہونے کے پہلے تک آپ اسی عہدہ پر فائز رہے۔*

*🇦🇫 افغانستان میں طالبان کی ستمکاریوں کی بڑھتی ہوئی فہرست کو دیکھ کر آپ کو سپاہ قدس کا جرنیل منتخب کیا گیا۔*

*🇸🇾 آپ نے شام اور عراق کے مقدس مقامات نیز عراق کے بہت سے شہروں کو داعش کے چنگل سے بچا کر عراق حکومت کو سونپا۔*

*🇮🇶 عراق میں داعش کے بڑھتے قدم دیکھ کر ساری دنیا میں خوف کا ماحول چھا گیا تھا مگر آپ کی حمکت عملی نے ان کی بد نیتی کو چٹکی سے مسل دیا آپ نے وہ حکمت عملی دکھائی کہ داعش کو راہ فرار بھی مل نہ سکی اور جس زمین پر قبضہ کرنے کی بات کرتے تھے اسی زمین کو ان کا مدفن بنا دیا۔*

*🔶 رہبر انقلاب اسلامی ایران نے ۴ بهمن ۱۳۸۹ کو انہیں ’’شہید زندہ‘‘ کے لقب سے یاد کیا۔*

*🇱🇧 حزب اللہ لبنان کی کارکردگی اور کامیابی میں آپ کا بہت بڑا کردار رہا ہے۔*

*🏴 آخرکار شجاعت کا یہ سورج ۳ جنوری ۲۰۲۰ کو عراق کے شہر بغداد میں غروب ہوگیا*

👈 *کیا لاج رکھی نام کی اے نوکرِ قاسم ع*

*میداں میں جنازہ تِرا ٹکڑوں میں بَٹا ہے.*

                  *ہمارا سلام ہو ایسے مجاہد پر*

                  *•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•*

                          *•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•*