تبادلۂ خیال صارف:Eqtedar Rizvi

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Eqtedar Rizvi کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 206,348 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 10:43، 13 جنوری 2020ء (م ع و)

مختصر زندگی نامہ شہید سردار قاسم سلیمانی[ترمیم]

  • 🚩 شهید قاسم سلیمانی 🚩*
  • 👈 آپ ۲۰ اسفند ۱۳۳۵ سال شمسی میں ایران کے شہر کرمان کے ایک دیہات میں پیدا ہوئے۔*
  • 🍂 آپ اپنی جوانی میں انقلاب کی آمد سے پہلے گھر بنانے کا کام کرتے تھے، لیکن انقلاب اسلامی کی صبح نمودار ہونے کے بعد آپ نے انقلاب کا دامن تھا لیا اور پاسدران انقلاب اسلامی کی تشکیل ہوتے ہی آپ اس کے اہم رکن بن گئے۔*
  • 🍃 آپ ایک شجاع اور نڈر جرنیل تھے آپ شہادت کو اپنی میراث سمجھتے ہوئے کبھی بھی موت سے نہیں ہچکچائے بلکہ ہمیشہ دعا کرتے تھے کہ پروردگار مجھے شہادت نصیب ہو۔*
  • 🇮🇷 آپ ایران و عراق کی جنگ میں لشکر ثار الله کرمان کے کمانڈر تھے۔*
  • 🇮🇶 ایران و عراق کی جنگ تمام ہونے کے بعد منشیات فروشی کے جرائم کرنے والے اشرار کے خلاف کام کرنے والی ٹیم کے ہمراہ شامل ہو گئے۔ سپاہ قدس کے جرنیل منتخب ہونے کے پہلے تک آپ اسی عہدہ پر فائز رہے۔*
  • 🇦🇫 افغانستان میں طالبان کی ستمکاریوں کی بڑھتی ہوئی فہرست کو دیکھ کر آپ کو سپاہ قدس کا جرنیل منتخب کیا گیا۔*
  • 🇸🇾 آپ نے شام اور عراق کے مقدس مقامات نیز عراق کے بہت سے شہروں کو داعش کے چنگل سے بچا کر عراق حکومت کو سونپا۔*
  • 🇮🇶 عراق میں داعش کے بڑھتے قدم دیکھ کر ساری دنیا میں خوف کا ماحول چھا گیا تھا مگر آپ کی حمکت عملی نے ان کی بد نیتی کو چٹکی سے مسل دیا آپ نے وہ حکمت عملی دکھائی کہ داعش کو راہ فرار بھی مل نہ سکی اور جس زمین پر قبضہ کرنے کی بات کرتے تھے اسی زمین کو ان کا مدفن بنا دیا۔*
  • 🔶 رہبر انقلاب اسلامی ایران نے ۴ بهمن ۱۳۸۹ کو انہیں ’’شہید زندہ‘‘ کے لقب سے یاد کیا۔*
  • 🇱🇧 حزب اللہ لبنان کی کارکردگی اور کامیابی میں آپ کا بہت بڑا کردار رہا ہے۔*
  • 🏴 آخرکار شجاعت کا یہ سورج ۳ جنوری ۲۰۲۰ کو عراق کے شہر بغداد میں غروب ہوگیا*

👈 *کیا لاج رکھی نام کی اے نوکرِ قاسم ع*

  • میداں میں جنازہ تِرا ٹکڑوں میں بَٹا ہے.*
                 *ہمارا سلام ہو ایسے مجاہد پر*
                 *•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•*
                         *•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•* Eqtedar Rizvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:15، 13 جنوری 2020ء (م ع و)