صارف:HAQU JEE

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام میرا حافظ محمد اکمل امین اور ولدیت حافظ محمد امین ہے۔ میرا بلاگ حقو جی ہے۔ تاریخ پیدائش 28 نومبر 1989ء ہے۔

مقام رہائش : میاں صاحب کیڑی تحصیل حاصل پور ضلع بہاولپور پاکستان

تعلیم : الیکٹرونکس سب انجینئیر(DAE)

مشاغل : انٹر نیٹ استعمال کرنا