صارف:Hindustanilanguage/تختہ مشق 4

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوالنامہ[ترمیم]

۱۔ عام طور سے لوگ انگریزی ویکیپیڈیا سے اپنے ترمیمی سفر کا آغاز کرتے ہیں۔ آپ نے سیدھے سندھی ویکیپیڈیا سے کیا۔ وہاں آپ کیسے پہنچے؟

۲۔ آپ نے سندھی ویکیپیڈیا پر تعاون کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

۳۔ انگریزی، اردو اور سندھی ویکیپیڈیاؤں کے ایڈیٹنگ کلچروں میں کیا فرق ہے؟

۴۔ آپ کا ربط اپنے ساتھی ایڈیٹروں کے ساتھ کیسا ہے؟

۵۔ بھارتی صارفین لیلاوتی کی بیٹیاں ترمیمی مہم https://meta.wikimedia.org/wiki/Lilavati's_Daughters_Edit-a-thon کئی زبانوں میں کامیابی سے نکال چکے ہیں۔ کیا اس طرح کی کوئی مہم سندھی ویکیپیڈیا پر بھی چلی ہے؟

۶۔ زیادہ تر سندھی ویکیپیڈینز کہاں موجود ہیں (جغرافیائی حدود)؟

۷۔ سندھی ویکیپیڈیا سے جڑی بیٹھکوں اور آؤٹ ریچ پروگراموں کے بارے میں بتایئے۔

۸۔ کیا کچھ ادارہ جات موجود ہیں جو کہ سندھی ویکیپیڈیا کو پروموٹ کر رہے ہیں یا آگے کرسکتے ہیں؟

۹۔ ایک برادری کے رکن کے طور پر ترمیم کرنے اور مضامین بنانے یا ان میں مواد بڑھانے کا آپ کا تجربہ کیسا رہا؟

۱۰۔ کیا آپ کی ویکیپیڈیا پر تکنیکی مشکلات ہیں؟ تفصیل بتایئے۔

۱۱ ۔ انتظامی پیاموں (system messages) کے interface ترجمے کی کیا صورت حال ہے؟

۱۲۔کیا سندھی ویکیپیڈیا پر بھارتی صارفین بھی موجود ہیں؟

۱۳۔ بھارت میں ایک مطالبہ دیوناگری رسم الخط والی سندھی ویکیپیڈیا کا چل رہا ہے کیونکہ یہاں کے نوجوان سندھی دان روایتی رسم الخط سے ناواقف ہیں۔ اس کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟

۱۴۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ Al Mehran.ttf اور Dadar.ttf دو فانٹز تھے جنہیں عالمی سندھی یکجہتی کے لیے کچھ وقت پہلے آن لائن اپلوڈ کیا گیا تھا۔ کیا ان دو رسم الخط کو کوئی سافٹ ویر سے بھی مربوط کیا گیا ہے؟

۱۵۔ آپ اپنے خود کے تعاون کو کس طرح دیکھتے ہیں؟

۱۶۔ آپ اپنے خود کے بارے میں تعارف دیجیے۔