صارف:Khesrawkakakhail/Awards

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان برن ستارہ برائے نیشنل میرٹ
یہ اعزاز خسرو حیات کاکاخیل کو ویکیپیڈیا پر ان کی بہترین کارکردگی پر عطا کیا جاتا ہے، یہ انہیں ویکیپیڈیا پر پاکستان بالعموم اور گلگت بلتستان بالخصوص سے متعلق بے شمار آرٹیکل لکھنے پر عطاکیا جاتا ہے۔