صارف:Kpria

    آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
    شوق
    ReligijneSymbole2.svgیہ صارف مذہب میں دلچسپی رکھتا ہے۔
    Alifmad.pngیہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
    یہ صارف جغرافیہ میں دلچسپی رکھتا ہےجغرافیہ
    P history.pngیہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے
    یہ صارف نقشہ جات میں دلچسپی رکھتا ہےTopographic map example.png


    میرا نام قائلہ پاشا ہے اور میں اسلام آباد میں پلی بڑھی ہوں ـ ٘٘میں لاہور میں علومِ دین اور دینی تاریخ پڑھاتی ہوں، جس میں اسلام کے علاوہ دیگر الہامی اور دھرمی ادیان بھی شامل ہیں ـ اس کے علاوہ مجھے پڑھنے اور لکھنے کا شوق ہے اور میں انگریزی میں شاعری کرتی ہوں ـ

    وکیپیڈیا میں میری کوشش ہے کہ میں دین اور تاریخ کے موضوعات پر نئے مقالے لکھوں اور اردو وکیپیڈیا کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کروں ـ مہربانی ہو گی اگر وہ لوگ جو یہ کام ایک عرصے سے کرتے آ رہے ہیں مجھے اس معاملے میں نصیحت کر دیں ـ