صارف:Msuleman2001

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد سلیمان کا تعلق صوبہ پنجاب(پاکستان) کے شہر بہاولپور سے ہے۔وہ اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے بہاولنگر کیمپس میں شعبہ کمپیوٹر سائنس کے استاد ہیں۔تدریس و تحقیق کے علاوہ فیس بک پر "سائنس و ٹیکنالوجی کے عنوان سے ایک صفحہ بھی چلا رہے ہیں۔ فیس بک کاصفحہ:https://www.facebook.com/UrduSciTech ای میل کا پتہ:msuleman2001@gmail.com