تبادلۂ خیال صارف:Msuleman2001
آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔ For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.
|
- السلام علیکم! آپ نے بہت اچھا آغاز کیا ہے۔ تاریخی موضوعات اردو وکیپیڈیا پر بکھرے پڑے ہیں اس میں اس طرح کے مضامین مزید گہرائی پیدا کریں گے۔ کوشش کریں کہ املاء کی اغلاط کم سے کم ہوں اور مضمون میں داخلی روابط ضرور ہوں۔ کوئی بھی مسئلہ ہو تو دیوان عام پر پیش کریں یا پھر مجھ سمیت کسی بھی منتظم سے رابطہ کر لیں۔ فہد احمد 08:55, 17 ستمبر 2009 (UTC)