صارف:Siddiqmadani

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مولانا حافظ محمدصدیق مدنی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے تحصیل چمن سے تعلق رکھتا ھے. مولانا حافظ محمدصدیق مدنی جمعیت علماء اسلام پاکستان سے تعلق اور 1995 سے جمعیت طلباء اسلام اور جمعیت علماء اسلام کے مختلف عھدوں پر کام کرچکے ھیں. ‎ مولانا حافظ محمدصدیق مدنی نے بنیادی دینی اور عصری تعلیم کے علاوہ حفظ القرآن کو مدرسہ عربیہ ولیہ تعلیم القرآن چمن سے حاصل کیا ھے. گورنمنٹ ماڈل ھائ سکول چمن سے 2001 میٹرک پاس کیا ھے اور گورنمنٹ ڈگری کالج چمن سے 2003 گریجویٹ کا امتحان پاس کیا اور بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ سے 2007 پوسٹ گریجویٹ ڈگری میں حاصل کیا . ‏ مولانا حافظ محمدصدیق مدنی نے الجامعۃ الاسلامیہ علامہ عبدالغنی شھید ٹاؤن بائ پاس روڈ چمن ضلع قلعہ عبداللہ بلوچستان سے شھادۃ العالمیہ سند فراغت حاصل کیا. مولاناحافظ محمدصدیق مدنی اب چمن شھر کے قدیم دینی درسگاہ مدرسہ بحرالعلوم چمن کے ناظم تعلیمات ھیں.‏‎ ‏ مولانا حافظ محمدصدیق مدنی دوران طالبعلمی میں ایک اچھے لکھاری اور صحافی بھی رھا ھے جو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد ، اسلامک رائٹرز فورم پاکستان اور نیشنل کالمنسٹ کونسل آف پاکستان کے علاوہ دیگر تعلیمی اداروں اور صحافتی تنظیموں سے ایوارڈز حاصل کۓ. اور موصوف مدرسہ بحرالعلوم چمن کے ترجمان ماھنامہ البحر چمن مجلہ کے چیف ایڈیٹر بھی ھے.


-- Mohammad Siddiq Madani Columnist and Journalist Chief Editor Monthly Shamshad Chaman Office Taj Road P.O Box # 5 Chaman 86000 Pakistan +923337752771 siddique.madani@gmail.com siddiq_madani@yahoo.com www.siddiqmadani.webs.com