تبادلۂ خیال صارف:Siddiqmadani

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Siddiqmadani کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,329 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


مولانا حافظ محمدصدیق مدنی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے تحصیل چمن سے تعلق رکھتا ھے. مولانا حافظ محمدصدیق مدنی جمعیت علماء اسلام پاکستان سے تعلق اور 1995 سے جمعیت طلباء اسلام اور جمعیت علماء اسلام کے مختلف عھدوں پر کام کرچکے ھیں. ‎ مولانا حافظ محمدصدیق مدنی نے بنیادی دینی اور عصری تعلیم کے علاوہ حفظ القرآن کو مدرسہ عربیہ ولیہ تعلیم القرآن چمن سے حاصل کیا ھے. گورنمنٹ ماڈل ھائ سکول چمن سے 2001 میٹرک پاس کیا ھے اور گورنمنٹ ڈگری کالج چمن سے 2003 گریجویٹ کا امتحان پاس کیا اور بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ سے 2007 پوسٹ گریجویٹ ڈگری میں حاصل کیا . ‏ مولانا حافظ محمدصدیق مدنی نے الجامعۃ الاسلامیہ علامہ عبدالغنی شھید ٹاؤن بائ پاس روڈ چمن ضلع قلعہ عبداللہ بلوچستان سے شھادۃ العالمیہ سند فراغت حاصل کیا. ‏ مولانا حافظ محمدصدیق مدنی دوران طالبعلمی میں ایک اچھے لکھاری اور صحافی بھی رھا ھے جو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد ، اسلامک رائٹرز فورم پاکستان اور نیشنل کالمنسٹ کونسل آف پاکستان کے علاوہ دیگر تعلیمی اداروں اور صحافتی تنظیموں سے ایوارڈز حاصل کۓ.

مولانا حافظ محمد صدیق مدنی چمن[ترمیم]

مولانا حافظ محمدصدیق مدنی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے تحصیل چمن سے تعلق رکھتا ھے. مولانا حافظ محمدصدیق مدنی جمعیت علماء اسلام پاکستان سے تعلق اور 1995 سے جمعیت طلباء اسلام اور جمعیت علماء اسلام کے مختلف عھدوں پر کام کرچکے ھیں. ‎ مولانا حافظ محمدصدیق مدنی نے بنیادی دینی اور عصری تعلیم کے علاوہ حفظ القرآن کو مدرسہ عربیہ ولیہ تعلیم القرآن چمن سے حاصل کیا ھے. گورنمنٹ ماڈل ھائ سکول چمن سے 2001 میٹرک پاس کیا ھے اور گورنمنٹ ڈگری کالج چمن سے 2003 گریجویٹ کا امتحان پاس کیا اور بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ سے 2007 پوسٹ گریجویٹ ڈگری میں حاصل کیا . ‏ مولانا حافظ محمدصدیق مدنی نے الجامعۃ الاسلامیہ علامہ عبدالغنی شھید ٹاؤن بائ پاس روڈ چمن ضلع قلعہ عبداللہ بلوچستان سے شھادۃ العالمیہ سند فراغت حاصل کیا. مولاناحافظ محمدصدیق مدنی اب چمن شھر کے قدیم دینی درسگاہ مدرسہ بحرالعلوم چمن کے ناظم تعلیمات ھیں.‏‎ ‏ مولانا حافظ محمدصدیق مدنی دوران طالبعلمی میں ایک اچھے لکھاری اور صحافی بھی رھا ھے جو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد ، اسلامک رائٹرز فورم پاکستان اور نیشنل کالمنسٹ کونسل آف پاکستان کے علاوہ دیگر تعلیمی اداروں اور صحافتی تنظیموں سے ایوارڈز حاصل کۓ. اور موصوف مدرسہ بحرالعلوم چمن کے ترجمان ماھنامہ البحر چمن مجلہ کے چیف ایڈیٹر بھی ھے.


-- Mohammad Siddiq Madani Columnist and Journalist Chief Editor Monthly Shamshad Chaman Office Taj Road P.O Box # 5 Chaman 86000 Pakistan +923337752771 siddique.madani@gmail.com siddiq_madani@yahoo.com www.siddiqmadani‏.‏webs.com

مدرسہ عربیہ بحرالعلوم چمن کے مختصر تعارف[ترمیم]

آج سے تقریباً 43/سال قبل ”مدرسہ عربیہ بحرالعلوم چمن” کا قیام وقت کے بزرگ ہستیوں کے ہاتھوں عمل میں آیا، یہ ادارہ جہاں قائم ہے، چاروں طرف بددینی اور بد عملی کا دور دورہ تھا، علم کا چراغ ناکے درجہ میں تھا، پورا علاقہ جاہلانہ رسم و رواج کی آماجگاہ بنا ہوا تھا، ہدایت کی روشنی پھیلی پڑ چکی تھی، ایسی تاریک گھڑی میں اللہ تعالیٰ نے ایک ایسے مردمجاہد، قوم کے محسن و مخلص شخص کو کھڑا کیا، جس کے دھڑ کتے اور تڑپتے دل نے یہ محسوس کیا کہ یہاں ایک ایسا دینی، روحانی، اور تربیتی ادارہ قائم کیا جائے، جہاں سے علم کی روشنی پھوٹے، رشدوہدایت کا چراغ روشن ہو، جس کے ذریعہ جاہلانہ رسم و رواج اور مشرکانہ اطوار و عادات کا خاتمہ ہو، چنانچہ بے سروسامانی کے عالم میں حضرت شیخ الحدیث مولانا فتح محمد چمنی نوراللہ مرقدہ نے اللہ تعالیٰ پر توکل اور بھروسہ کر کے 1980؁ء میں اس ادارہ کی بنیاد ڈالی، جو بظاہر جھونپڑی تھی؛ لیکن اخلاص و للہیت اور تقویٰ و طہارت پر قائم، اس جھونپڑی کا رشتہ دار ارقم، مسجد نبویﷺاور اصحاب صفہ سے جڑ گیا، ساتھ ہی ساتھ مخلص اور ہمدرد مشیروں کی ہمنوائی بھی حاصل ہوئی، جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ دیکھتے ہی دیکھتے یہاں علم کی ایسی شمع روشن ہوئی، جس نے صرف اسی قصبہ کو نہیں؛ بلکہ پورے علاقہ کو منور کر دیا، چنانچہ ہزاروں نو نہالان امت اس ادارہ سے علم حاصل کرکے ملک کے ہر گوشے میں تعلیمی و تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

مدرسہ عربیہ بحرالعلوم گھوڑا ہسپتال روڈ چمن کے مدیراعلیٰ مولانا حافظ محمد صدیق مدنی ہے ۔ مدرسہ بحرالعلوم چمن میں دینی علوم کیساتھ عصری علوم بھی دیئے جاتے ہیں ۔ دینی علوم کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ۔

نظام تعلیم و تربیت

حفظ مع تجوید و نورانی قاعدہ کے مشق کے ساتھ ساتھ دارالعلوم دیوبند کے نصاب تعلیم کے مطابق پرائمری اول تا پنجم اور اعدادیہ تا عربی سوم تک معیاری تعلیم دی جاتی ہے، یہ ادارہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے مربوط اور حکومت پاکستان سے باقاعدہ منظورشدہ ہے۔  یہاں تعلیم و تربیت کے لیے ماہر، جید اور محنتی اساتذہ کرام کی خدمات حاصل ہیں، اساتذہ پوری مستعدی اور پابندی کے ساتھ درس و تدریس کا فریضہ انجام دیتے ہیں، تعلیمی نظام کو چست و درست رکھنے کے لیے سال میں عمومی طور پر دو امتحانات مربوط مدارس کے زیر نگرانی ہوتے ہیں، نیز ہر ماہ تعلیمی جائزہ بھی ہوتا ہے۔

طلبہ کی تقریری اور خطابی صلاحیت کو پروان چڑھانے کے لیے ''بزم مدنی'' کے نام سے ایک انجمن قائم ہے، جس کا ہفتہ واری پروگرام پابندی کے ساتھ ہر جمعرات کو بعد نماز مغرب تا عشا اساتذہ کرام کی نگرانی میں منعقد ہوتا ہے، جس میں طلباء پوری مستعدی و تیاری کے ساتھ شریک بزم ہوتے ہیں اور اپنی خطابی صلاحیتوں کو پروان چڑھاتے ہیں۔

الحمد للہ ! یہ ادارہ روز افزوں اپنے مقصد میں شاہراہ ترقی پر گامزن ہے، اس وقت دارالاقامہ میں مقیم طلبہ کی تعداد /۲۲۶ ہے، ہر سال طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے اور عوام و خواص کی توجہات بحمد اللہ حاصل ہے۔ 119.160.56.165 07:03، 22 فروری 2023ء (م ع و)