صارف:Umarkairanvi/تختہ مشق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نامہ گرو گوبند سنگھ':

ظفرنامه(خط):(انگریزی:Zafarnama (letter))سکھ مت کے گرو گوبند سنگھ کا 24 اشعار پر مشتمل فارسی میں لکھا خط جو'فتح نامہ' اور 'نامہ گرو گوبند سنگھ' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے- مگر 'ظفرنامہ' کے نام سے زیادہ مشہور ہے-[1] گوبند سنگھ کے مطابق بادشاہ اورنگزیب کو بھیجا گیا تھا۔اظافے کیے پھر ان کی وفات کے بعد  :دسم گرنتھ میں شامل کیا گیا اور کئی زبانوں میں ترجمہ بھی ہوا۔فرامین اورنگزیب يا اس دور کی تاریخی کتابوں میں تذکرہ نہ ہونے سے مشتبہ قرار دییے جانے، تعداد اشعاراور قرآن و مسلمان پر تنقید کے سبب بھی موضوع بحث رہا۔

ظفرنامه[ترمیم]

ظفرنامه یعنی فتح کی کتاب. فارسی اور ترکی کے متعدد ادبی کاموں کا عنوان ہے- عالمی تاریخ میں متعدد ظفرناموں کا ذکر ملتا ہے:

ظفرنامه (ابن سینا) 

ظفرنامه[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The Encyclopedia Of Sikhism - Volume II E-L HARBANS SINGH۔ FATEHNAMAH, or Namah-i-Guru Gobind Singh, a letter (namah in Persian) (بزبان انگریزی)۔ صفحہ: 20