صارف:Zubairahmed334293/تختہ مشق
Appearance
شہر روغان گوٹھ سیان
شہر روغان گوٹھ سیان بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے تحصیل بیلا کے شمال مغرب میں تقریباً 28 یا 30 کلومیٹر دور ایک علاقہ ہے۔ شہر روغان گوٹھ سیان بیلا ضلع لسبیلہ سیان کو گوند رانی یا مائی ہیر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ ایک خوبصورت اور تفریحی مقام ہے جہاں پہ دور دور سے لوگ پکنک منانے آتے ہیں۔ یہاں پہ پہاڑوں میں گھر نما غار بنے ہوئے ہیں جن کی وجہ سے پہاڑوں میں زیادہ رونق ہے۔
اطلاعات کے مطابق آج سے دس یا پندرہ سال پہلے یہاں تقریباً پندرہ سو سے زائد غاریں تھیں لیکن حکومتی عدم توجہ کی وجہ سے یہ غاریں گر کر اب نیز پانچ سو غاریں رہ گئی ہیں۔
2019 میں پاکستانی فلم درج کا 60 فیصد شوٹنگ شہر روغان گوٹھ سیان میں کیاگیا تھا۔