صدر السعيد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صدر السعيد تاج الدين احمد بن عبد العزيز کا لقب ہے۔

نام[ترمیم]

ان کا پورا نام تاج الدين احمد بن عبد العزيز بن مازه، ہے

اساتذہ[ترمیم]

یہ بھائی ہیں صدر الشہيد کے جبکہ انھوں نے علم فقہ اپنے والد برہان الدين الكبيراورشمس الائمہ الزرنجری سے حاصل کیا

تلامذہ[ترمیم]

ان کے شاگردوں میں امام برہان الدين ابو الحسن صاحب الہدایہ مشہور ہیں [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الفوائدلکھنوی ص 24؛ الطبقات السنیہ فی تراجم الحنفیہ