صوبہ بیرات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

صوبہ بیرات (البانوی: Berat) البانیہ کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام بیرات ہے۔ اس کے اضلاع میں بیرات، کوچووہ، سکراپر شامل ہیں۔ 2006ء میں آبادی کا تخمینہ 1,72,478 تھا۔ صوبہ کا رقبہ 1802 مربع کلومیٹر ہے۔ کثافتِ آبادی 159 فی مربع کلومیٹر ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]