مندرجات کا رخ کریں

البانیا کے صوبے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
البانیا کی انتظامی تقسیم
صوبے
اضلاع
بلدیات
شہر
گاؤں
Qark
Rreth
Bashki/Komunë
Qytet
Fshat

البانیا کو انتظامی لحاظ سے 12 مختلف صوبوں یا پریفیکچور (البانوی میں qarku یا prefektura) میں بانٹا گیا ہے۔ ہر صوبے میں دو سے لے کر چار تک اضلاع ہیں۔

فائل:Albania-qurk.png
البانیا کے صوبے یا پریفیکچور
نقشے میں رنگ صوبہ صدر مقام آبادی
2006ء[1]
رقبہ
(مربع کلومیٹر)[2]
اوسط آبادی
فی مربع کلومیٹر
اضلاع
بیراتبیرات172,4781,802159بیرات, کوچووہ, سکراپر
دیبرپشکوپیا144,2032,50758بولچیزہ, دیبر, مات
دراجدراج303,742827367دراج, کرویہ
الباسانالباسان343,9593,278105الباسان, گرامش, لیبراژد, پچین
فیرفیر373,9131,887198فیر, لوشنیہ, مالاکاستر
ارجیرارجیر103,4062,88336ارجیر, پرمت, تپلنہ
کورچہکورچہ257,3873,71169دوول, کولونیہ, کورچہ, پوگرادتس
کوکسکوکس78,0312,37333ہاس, کوکس, تروپویہ
لژہلژہ157,9401,581100کوربین, لژہ, میردیتہ
شکودرشکودر246,7123,56269مالسی ایمادہ, پوکہ, شکودر
تیراناتیرانا778,9031,586491کاوایہ, تیرانا
ولورہولورہ181,5652,70667دلوینہ, ساراندہ, ولورہ
 

مآخذ

[ترمیم]
  1. ↑ "البانیا اعداد و شمار کی روشنی میں 2007ء" (PDF)۔ 2010-11-13 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-11-13
  2. ↑ "جوہان وان در ہائیون۔ جیوہائیو:عالمی شماریات"۔ 2013-08-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-11-22