ضبط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عہد مغلیہ کی ایک اصطلاح جو پیمائش کے ذریعے زمین کا لگان حاصل کرنے کے لیے مستعمل تھی۔

جس زمین کی پیمائش کرنے کے بعد لگان کی شرح مقرر کی جاتی تھی اسے ضبطی کہا جاتا تھا۔

معروف براڈ کاسٹر، سائینسدان، کالم نویس، ڈراما نگار، ماہر معاشیات اور ایف ایم چینل کے اولین آر جے، زبیر منور کا دوسرا مجموعہ کلام "ربط" تکمیل کے مراحل میں ہے۔ یاد رہے کہ ان کے پہلے مجموعہ کلام "ضبط" Zabpt نے سنگ میل پبلیکیشنز سے اپنی انفرادیت کے باعث بے پناہ شہرت حاصل کی تھی۔