پیمائش
پیمائش (فارسی سے ماخوذ۔ انگریزی: Measurement) ایک عمل ہے جس میں ایک معیار (پیمائشی اِکائی) کی تناسب سے کسی جسم کی خصوصیات جیسے لمبائی، چوڑائی، اُونچائی یا وزن وغیرہ کے مقدار کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔
پیمائش معیار کی مماثلت ہے۔ مثال کے طور پر جب ہم کہتے ہیں کہ کسی شے کی لمبائی 3 میٹر ہے تو ہمارا کہنا ہوتا ہے کہ اس شے کی لمبائی 3 گناہ، لمبائی کے معیار میٹر کے مطابق۔ معیار کی جس چیز کے ساتھ مماثلت ہوئی اس کو پیمائش کی اکائی کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر لمبائی کی پیمائش کی اکائی میٹر ہے۔
اکائیوں کے دو نظام ہیں۔ برٹش نظام اور بین الاقوامی نظامِ اکائیات۔ برٹش نظام امریکا میں استعمال ہوتا ہے جبکہ بین الاقوامی نظام فرانس اور پوری دنیا میں عام طور پر استعمال ہوتا ہے۔ بین الاقوامی نظامِ اکائیات کو بین الاقوامی نظام اکائیات یا میٹرک نظام بھی کہتے ہیں۔ ناپنا / ماپنا / پیمائش کرنا (فعل) : Measure
پیمانہ / تدبیر / تدارک (اسم) : Measure
سلامتی تدابیر / امنیتی تدابیر : Security Measures
حوالہ جات
[ترمیم]bookboon.com/en/college-physics-i-notes-and-exercises-ebook