ضعیف الاعتقاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ضعیف الاعتقاد کے لفظی معنی کمزور عقیدے کے ہیں۔ اصطلاحاً یہ ایسے انسانوں کو کہا جاتا ہے جو کم علمی اور دینی ناسمجھی کے باعث طرح طرح کے ابہام و خدشات کا شکار ہوتے ہیں۔ کسی قدرتی مظہر یا واقعہ کو کسی شخص یا شے کا کیا کارنامہ سمجھ کر اس سے مرعوب ہو جاتے ہیں اور اس شخص کی عظمت کے "پرستش" کی حد تک قائل ہو جاتے ہیں۔ اکثر اوقات یہ مافوقالفطرت واقعہ ان کا دیکھا بھی نہیں ہوتا، بس سنی سنائی کہانی یا اسطورہ پر ہی یقین کر لیا جاتا ہے۔