مافوق الفطرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جو فطری قوتوں سے بالاتر قوتوں کا نتیجہ ہو اور علت معلول کے قانون سے آزاد ہو، خرق عادات یا معجزہ، کرشمہ، غیر معمولی بات۔فوق العادات مافوق الفطرت ان عجیب و غریب واقعات کو کہا جاتا ہے جو عام طور پر انسانی سمجھ سے بالاتر ہوتے ہیں۔