ضوء پیما یا مقیاس الشعاع (انگریزی: actinometer) موسمیات میں استعمال ہونے والا ایک آلہ ہے جس سے سورج کی شعاعوں کی شدت یا خفتِ حرارت مفروضہ سطح زمین پر معین وقت پر معلوم کی جاتی ہے۔[1]
یہ آلہ انگریز مؤجد جان ہرشل نے 1825ء میں ایجاد کیا تھا۔