طاہرہ (ناول)
Appearance
طاہرہ عنایت اللہ التمش کا شہرہ آفاق ناول ہے۔[1] عنایت اللہ التمش کا سماجی ناول جو تحریکِ پاکستان کے پسِ منظر میں لکھا گیا ہے۔ اس ناول نے بہت شہرت پائی۔ ایک وقت تک اس کے سرورق پر تحریر ہوتا تھا کہ یہ ناول ہر بیٹی کے جہیز میں شامل ہونا چاہئیے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.emarkaz.com/shop/store/emarkazBookDetail.php?product_id=1040[مردہ ربط]
- ↑ "Information Services Department catalog › Details for: طاہرہ، یہ ناول بیٹی کے جہیز میں شامل ہونا چاہیے"۔ 20 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2017