طرابلس
Appearance
طرابلس کے مختلف استعمالات ہیں، ذیل سے متعلقہ مضمون پر جائیے:
- طرابلس الغرب: لیبیا کا دار الحکومت
- طرابلس الشام: لبنان کا شہر، اسے صرف طرابلس بھی کہا جاتا ہے
- طرابلس، علاقہ: ایک تاریخی علاقہ اور لیبیا کا سابقہ صوبہ
- ریاست طرابلس: قرون وسطیٰ میں صلیبی ریاستوں میں سے ایک ریاست (انگریزی: County of Tripoli)