عائشہ نذیر
ظاہری ہیئت
| عائشہ نذیر | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان |
| درستی - ترمیم | |
عائشہ نذیر ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو پاکستان کی قومی اسمبلی کی منتخب رکن ہیں۔
سیاسی کیریئر
[ترمیم]انھوں نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-156 (وہاڑی-1) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 119,820 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چودھری نذیر احمد نے 90,353 ووٹ حاصل کیے۔ [1] [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "NA-156 Election Result 2024 Vehari-I, Candidates List". ARYNEWS (بزبان انگریزی). Retrieved 2024-02-10.
- ↑ "General Elections 2024 - National Assembly". www.elections.gov.pk (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2024-02-10.