عارفہ (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عارفہ
ہدایت کار ابوعلیحہ
پروڈیوسر علی سجاد شاہ
تحریر ابوعلیحہ
ستارے
موسیقی علی اللہ دتہ
ملک پاکستان
زبان اردو

عارفہ مستقبل میں آنے والی پاکستانی ہنگامہ خیز فلم ہے۔[1][2] اس فلم کو ابوعلیحہ نے لکھا اور ہدایت دی۔[3][4] ۔[5] فلم کے نمایاں اداکاروں میں سکینہ خان، تقی احمد، متھیرا، شارق محمود اور اکبر سبحانی شامل ہیں۔ فلم کا پہلا گانا”موہے رنگ دے “ ستمبر 2017 میں جاری کیا گیا۔[6][7]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ""UPCOMING MOVIES"۔ LollywoodOnline۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2017۔
  2. Hipin Pakisian۔ "Abu Aleeha unveils first look of his film Arifa and we're intrigued"۔ Tribune۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2017۔
  3. "نومبر، دسمبر میں ریلیز ہونے والی ممکنہ بلاک بسٹر پاکستانی فلمیں ۔ ڈان نیوز"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. "'عارفہ' کا اداکار اسٹنٹ کے دوران میں زخمی ۔ ڈان نیوز"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  5. ""ABU ALEEHA"۔ MoviesSlatter۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2017۔
  6. "Mohay Rung De from Abu Aleeha's 'Arifa' is out now"۔ www.lollywoodonline.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  7. Staff۔ "Mohay Rung De OST Arifa (Download Mp3) -"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔