عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، 2023ء میں پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شراکت
2023ء عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ
بوداپست, مجارستان میں
19 اگست 2023ء (2023ء-08-19) – 27 اگست 2023ء (2023ء-08-27)
کھلاڑی1 (1 مرد and 0 خواتین)
تمغے
طلائی
0
چاندی
1
کانسی
0
کل
1
عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ شمولیت
auto
2022
2025

پاکستان نے 19 سے 27 اگست 2023ء تک ہنگری کے شہر بوڈاپسٹ میں 2023ء عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔ ارشد ندیم عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں تمغا جیتنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Arshad Nadeem wins silver medal for Pakistan at World Athletics Championship"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2023 

بیرونی روابط[ترمیم]