ارشد ندیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Neeraj Chopra (INDIA) won Gold Medal, D.S. Ranasinghe (SRI LANKA) won Silver Medal and Arshad Nadeem (PAKISTAN) in Javelin Throw, at the 12th South Asian Games-2016, in Guwahati on February 10, 2016.jpg
ذاتی معلومات
پیدائش2 جنوری 1997ء (عمر 25 سال)
خانیوال، پاکستان[1]
قد1.87 میٹر
وزن95 کلوگرام
کھیل
کھیلایتھلیٹکس
ایونٹJavelin throw
کوچفیض بخاری

ارشد ندیم ( اردو: ارشد ندیم ؛ پیدائش 2 جنوری 1997) ایک پاکستانی ایتھلیٹ ہے جو جیولین تھرو میں مہارت رکھتا ہے۔ [2] وہ ملکی سطح کے مقابلوں میں واپڈا کی نمائندگی کرتاہے۔ دسمبر 2019ء میں، اس نے 86.29 میٹر کے فاصلے کے ساتھ جیولین تھرو میں جنوبی ایشین گیمز کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا، اس طرح 2020 سمر اولمپکس میں براہ راست کوالیفکیشن حاصل کی۔

بین الاقوامی مقابلے[ترمیم]

سال مقابلہ میدان درجہ موقع وضاحت
نماہندگیFlag of Pakistan.svg پاکستان
2016 جنوب ایشیائی کھیل گوہاٹی، بھارت 3rd place, bronze medalist(s) نیزہ ماری (جاویلن تھرو) 78.33 میٹر
ایشیائی جونئیر ایتھلیٹکس چمپئین شپ ہو چی من شہر 3rd place, bronze medalist(s) نیزہ ماری (جاویلن تھرو) 73.40 میٹر
عالمی انڈر20 چمپئین شپ بائدگوسزسز 30ویں (q) نیزہ ماری (جاویلن تھرو) 67.17 میٹر
2017 اسلامی یکجہتی کھیل باکو آذربائیجان 3rd place, bronze medalist(s) نیزہ ماری (جاویلن تھرو) نیزہ ماری 76.33 میٹر
ایشیائی ایتھلیٹکس چمپئین شپ بھوبنیشور، بھارت 7ویں نیزہ ماری (جاویلن تھرو) 78.00 میٹر
2018 دولت مشترکہ کھیل گولڈ کوسٹ، آسٹریلیا 8ویں نیزہ ماری (جاویلن تھرو) 76.02 میٹر
ایشیائی کھیل جکارتا، انڈونیشیا 3rd place, bronze medalist(s) نیزہ ماری (جاویلن تھرو) 80.75 میٹر
2019 ایشیائی ایتھلیٹکس چمپئین شپ دوحہ، قطر 6ویں نیزہ ماری (جاویلن تھرو) 78.55 میٹر
عالمی ایتھلیٹکس چمپئین شپ دوحہ، قطر 16ویں (q) نیزہ ماری (جاویلن تھرو) 81.52 میٹر این آر
جنوب ایشیائی کھیل کٹھمنڈو، نیپال 1st place, gold medalist(s) نیزہ ماری (جاویلن تھرو) 86.29 میٹر جی آر
2021 امام رضا کپ مشہد، ایران 1st place, gold medalist(s) نیزہ ماری (جاویلن تھرو) 86.38 میٹر

حوالہ جات[ترمیم]